ابنا: امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک پولیس نے مساجد کے خطبے رکارڈکیے ہیں اورمساجدکے پیش امامو ں کی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔مساجد کو دہشت گرد تنظیم یادہشت گردی کا مرکز قرار دینے کا مطلب یہ ہوا کہ یہاں نمازکے لیے آنے والے افراد سے تفتیش کی جاسکتی ہے اور انھیں نگرانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیاکاکہناہے کہ مساجدکی نگرانی اکثرکسی ٹھوس شواہدکی غیرموجودگی کے باوجود ہوئی۔
.......
/169